ریفنڈ اور واپسی کی پالیسی
آخری اپ ڈیٹ: نومبر 2026
اگر کوئی آئٹم کم، ٹوٹا ہوا یا غلط ہو تو 24 گھنٹے کے اندر آرڈر پیج سے دکان سے رابطہ کریں۔
کیش آن ڈیلیوری آرڈر روانگی سے پہلے کینسل ہو تو کوئی پیسہ نہیں لگتا۔
کپڑے، جوتے اور الیکٹرانکس کی واپسی ہر دکان کی اپنی پالیسی کے مطابق ہوتی ہے جو اس کے پیج پر لکھی ہے۔